پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

عمران خان کا وعدہ !پانچ سالوں میں ایک کروڑ نوکریاں دی جا سکتی ہیں یا نہیں ؟ معروف ادارے کی رپورٹ نے عوام کو سچائی بتا دی

datetime 7  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اپنے حکومتی پانچ سالہ دور میں ایک کروڑ نوکریاں دینے کا اعلان کیا ہوا ہے ۔اقوام متحدہ کے معروف ادارے یو این ڈی پی نے ہر سال 13لاکھ ملازمتوں کا اندازہ لگایا ہے ۔ پاکستان میں بیروز گاری سے نمٹنے کیلئے فی الفور 35لاکھ نوکریوں کی ضرورت ہے ،

رپورٹ کے مطابق اگر تحریک انصاف کی حکومت 35لاکھ نوکریوں اور 13لاکھ اضافی نوکریوں کی تعداد کو یکجا کر دے تو یہ نوکریوں کا ہدف تحریک انصاف کے پیش کردہ منشورسے ملتا ہے ۔ اس تصور کو عملی جامہ پہنا کر ملک کے نوجوانوں کو بہتر مستقبل کی نوید سُنائی جا سکتی ہے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…