سرگودھا(نیوز ڈیسک )سرگودھا میں 14 سالہ بچے کو زیادتی کے بعد قتل کر کے نعش نہر پھینک دی۔پولیس نے مقتول کی نعش نہر سے برآمد کر کے پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دی۔بتایا گیا ہے کہ مجھ رانجھا کے گاوں حلال پور میں 14 سالہ احسن کو عقیل نے دو ساتھیوں کے ہمراہ زیادتی کا نشانہ بنا کر قتل کر دیا اور نعش نہر میں بہا دی جسے پولیس تھانہ مڈھ رانجھا نے نہر سے نکال کر ہسپتال منتقل کیا اور مقتول کے نانا محمد اکبر کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کردی ۔
ایک اور اندوہناک اور لرزا دینے والا واقعہ 14 سالہ بچے کو زیادتی کے بعد قتل کر کے نعش نہر پھینک دی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان کو پمز ہسپتال لایا گیا تو کیا صورتحال تھی؟ مزید تفصیلات سامنے آ گئیں
-
فرح یوسف نے علیحدگی کے معاملے پر لب کشائی کر دی
-
شب برات کی تعطیل کے بارے میں اہم خبر
-
بیرسٹر گوہر کا اجازت کے باوجود عمران خان سے ملاقات سے انکار
-
رمضان میں اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کی تیاری کرلی گئی
-
کیپٹن (ر)صفدر کا بیٹے کی شادی پر مریم نواز کے ساتھ تصویر نہ بنوانے کے سوال پر دلچسپ جواب
-
سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
آسمان سرخ ہو گیا، دنیا کے لیے وارننگ
-
رمضان سے قبل ملازمین کے الاؤنسز بارے بڑی خوشخبری
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ، پاکستان میں قیمت میں بھی ہوشربا اضافہ متوقع
-
زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس
-
مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی
-
پی ٹی اے کا سمیںبند کرنے کا انتباہ جاری
-
پانچ جڑواں نومولود 5 روز بعد انتقال کر گئے















































