ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

شیخ رشید اور عمران خان آمنے سامنے وزیراعظم نے ایسا اعلان کر دیا کہ وفاقی وزیر ریلوے بس اب آفس میں بیٹھ کر سگار کےسوٹے لگاتے رہ جائینگے

datetime 6  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کا مستقل یا کنٹریکٹ کسی وفاقی ملازم کو نوکری سے نہ نکالے جانے کا اعلان مگر دوسری طرف شیخ رشید نواز شریف دور میں بھرتی کئے گئے ریلوے ملازمین کو ازخود عہدہ چھوڑنے کی وارننگ دے چکے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ عدالتی احکامات کے علاوہ کوئی سرکاری ملازم نوکری سے

برطرف نہیں کیاجا ئے گا اور اس حوالے سے وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان تمام سرکاری محکموں کے سربراہان کو وزیراعظم کے احکامات کا مراسلہ ارسال کر چکے ہیں تاہم یاد رہے کہ اس سے قبل وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد اپنی ایک پریس کانفرنس میں نواز شریف دور حکومت میں بھرتی کئے گئے ریلوے ملازمین کو ازخود عہدے چھوڑنے کی وارننگ دے چکے ہیں۔ شیخ رشید نے کہا تھا کہ یہ ملازمین خود استعفیٰ دے دیں نہیں تو انہیں نکال دیا جائے گا تاہم وزیراعظم عمران خان نے وفاقی حکومت کے کسی بھی ملازم کو نوکری سے نکالنے سے انکار کر دیا ہے۔ مراسلہ کے مطابق سرکاری اداروں میں کام کرنے والے کسی بھی مستقل یا کنٹریکٹ ملازم کو نوکری سے نہ نکالا جائے جبکہ سرکاری ملازمین کیخلاف نظم و ضبط کی کارروائی بھی آئندہ احکامات تک رورکی جائے۔ وزیراعظم آفس کے مطابق عدالتی عدالتی احکامات پر برطرف ہونے والوں پر اس حکم نامے کا اطلاق نہیں ہوگا۔شیخ رشید نے کہا تھا کہ یہ ملازمین خود استعفیٰ دے دیں نہیں تو انہیں نکال دیا جائے گا تاہم وزیراعظم عمران خان نے وفاقی حکومت کے کسی بھی ملازم کو نوکری سے نکالنے سے انکار کر دیا ہے۔ مراسلہ کے مطابق سرکاری اداروں میں کام کرنے والے کسی بھی مستقل یا کنٹریکٹ ملازم کو نوکری سے نہ نکالا جائے جبکہ سرکاری ملازمین کیخلاف نظم و ضبط کی کارروائی بھی آئندہ احکامات تک رورکی جائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…