پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کا ایک اور واقعہ، معروف شخصیت پر گولیوں کی بوچھاڑ،ہر طرف خوف و ہراس پھیل گیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2018 |

چارسدہ(سی پی پی)چارسدہ میں عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے سیکریٹری ارباب اعجاز پر قاتلانہ حملہ ہوا جس میں وہ محفوظ رہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ عبدالولی یونیورسٹی مردان کے سیکریٹری ارباب اعجاز پشاور سے مردان ڈیوٹی کے لئے جا رہے تھے کہ چارسدہ میں سردریاب کے

مقام پر دو موٹر سائیکلوں پر سوار4 افراد نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کر دی۔فائرنگ کے نتیجے میں ارباب اعجاز کی گاڑی میں 6 گولیاں لگی تاہم وہ اس قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔واقعے کے بعد ملزمان باآسانی فرار ہوگئے، جبکہ سٹی پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذاکرات کی اندرونی کہانی


پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…