منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کون ہونگے؟ سپیکر پرویز الٰہی نے حتمی اعلان کردیا،نوٹیفکیشن بھی جاری

datetime 6  ستمبر‬‮  2018

لاہور(سی پی پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہبازشریف کو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر کردیا گیا جس کے لیے اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی نے تحریر ی آرڈرجاری کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حمزہ شہباز کے والد شہبازشریف قومی اسمبلی میں

اپوزیشن لیڈرہیں ۔حمزہ شہبازشریف کی تقرری دستخطوں کے معاملے پرتاخیر کاشکار ہوئی ۔ اسمبلی سیکرٹریٹ کو شکایت ملی تھی کہ سب دستخط ایک شخص نے کیے ہیں،دستخطوں کی تسلی کے بعداسپیکرپنجاب اسمبلی نے حمزہ شہبازکواپوزیشن لیڈرمقررکردیا۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…