جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

پاکستانیوں کی تو جیسے لاٹری ہی نکل آئی بڑے عرب ملک نے پاکستانیوں کو شہریت دینے کا اعلان کر دیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانیوں کی لاٹری نکل آئی، بڑے عرب ملک نے پاکستانی شہریوں کو شہریت دینے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق قطر غیر ملکیوں کو شہریت دینے والا پہلا خلیجی ملک بن گیا۔ امیر قطر شیخ تمیم بن حماد الثانی کی طرف سے جاری حکمنامے کے

مطابق ہر سال 100 غیر ملکیوں کو شہریت دی جائے گی اورانہیں قطری شہریوں کے برابر حقوق حاصل ہوں گے ۔20 سال قطر میں رہنے والے غیر ملکی شہریت کے اہل ہوں گے جبکہ ایسے غیر ملکی شہری جو قطر میں پیدا ہوئے اورانہیں 10 سال گزر چکے ہوں وہ بھی شہریت کیلئے اہل ہونگے۔

موضوعات:



کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…