منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

صرف دو ہفتے میں ہی تحریک انصاف نے اپنے وعدے پورے کرنا شروع کر دیے، اہم صوبے کے گورنر ہاؤس کو عوامی تفریحی مرکز بنانے کا اعلان، 7 ستمبر سے عوام کیلئے کھول دیا جائے گا

datetime 5  ستمبر‬‮  2018 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف نے دو ہفتے میں ہی اپنے وعدے پورے کرنا شروع کر دیے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق سندھ کے گورنر عمران اسماعیل نے وزیراعظم عمران خان کا وعدہ پورا کرتے ہوئے گورنر ہاؤس کو عوامی تفریح کا مرکز بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل

نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 7 ستمبر سے گورنر ہاؤس کو عوام کے لیے کھولا جائے گا، جہاں فیملیز، طلباء اور سیاح گھومنے آ سکیں گے۔ گورنر سندھ نے کہا کہ گورنر ہاؤس کی سیر کرنے کے خواہش مند اپنے ہمراہ شناختی کارڈ لائیں تاکہ انہیں گورنر ہاؤس میں داخل ہونے کے لیے مسائل کا سامنا نہ کرنا پڑے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…