جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

پاک بھارت مذاکرات کے بعد بڑا بریک تھرو،بھارت نے پاکستان کو ایسے کام کی اجازت دے دی کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 5  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی ) بھارت پاکستان کو کشن گنگا سمیت دیگر متنازعہ ڈیموں کا تفصیلی معائنہ کرانے پر رضامند ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق انڈس واٹر کمشنر سید مہر علی شاہ کے مطابق بھارت کشن گنگا پاور پراجیکٹ کی خصوصی انسپکشن کرانے پر راضی ہوگیا ہے اب کشن گنگا سمیت دیگر پراجیکٹس کے معائنے میں تاخیر نہیں ہو گی۔انہوں نے بتایا کہ بھارت کے ساتھ متنازعہ پاور پراجیکٹس کے معاملے پر چار سال سے

جنرل اور اسپیشل معائنے کا سلسلہ بند تھا تاہم بھارت سے اس سلسلے میں سندھ طاس معاہدے کے تحت رابطہ جاری تھا جس کا اب مثبت جواب ملا ہے۔سید مہر علی شاہ نے کہا کہ رواں ماہ میں پاکستانی ٹیم پہلے پاکلدل اور لوہر کلناہی کا دورہ کرے گی جس کے بعد کشن گنگا کا معائنہ کیا جائے گا۔سندھ طاس معاہدے کے تحت دونوں کمشنروں کو اختیار حاصل ہے کہ وہ عام معائنے کے ساتھ خصوصی معائنہ بھی کرسکتے ہے۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…