پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

نئے وردی کیلئے مختلف رنگ اور ڈیزائن کے چار نمونے ،پنجاب پولیس کی یونیفارم ایک مرتبہ پھر تبدیل ،آئی جی پنجاب سید کلیم امام نے حیرت انگیزاحکامات جاری کردیئے

datetime 5  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)پنجاب پولیس کی یونیفارم ایک مرتبہ پھر تبدیل کئے جانے کا امکان ہے ، آئی جی پنجاب نے لاجسٹک برانچ کو مختلف رنگوں اور ڈیزائن کے چار نمونے پیش کرنے کی ہدایت کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق سابق آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا نے پنجاب پولیس کی خاکی پینٹ اور سیاہ شرٹ پر مشتمل یونیفارم اولیو گرین سے تبدیل کر دی تھی جس پر ایک خطیر رقم خرچ ہوئی تھی۔

بتایا گیا ہے کہ وردی کی تبدیلی کے حوالے سے تجاویز سامنے آنے پر ایک کمیٹی بنا کر سروے کرایا گیا ہے جس میں اکثریتی رائے نے تبدیلی کا مشورہ دیا ۔ آئی جی پنجاب سید کلیم امام نے لاجسٹک برانچ کو ہدایت کی ہے کہ نئے وردی کیلئے مختلف رنگ اور ڈیزائن کے چار نمونے پیش کئے جائیں جنہیں دیکھنے کے بعد مشاورت کر کے یونیفارم کی تبدیلی بارے فیصلہ کیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…