پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

خوشخبری آگئی!!شیخ رشید کی شادی کے حوالے سے اہم خبر کس سے اور کب شادی کر رہے ہیں، دلہن کا تعلق کس علاقے سے ہے؟

datetime 4  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے مشہور کنوارے اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کسی تعارف کے محتاج نہیں، پاکستان کی سیاست میں ہمیشہ سرگرم رہنے والے شیخ رشید تاحال غیر شادی شدہ ہیں اور ان سے اکثر صحافیوں نے انٹرویو کے دوران اس حوالے سے سوالات بھی کئے تاہم وہ ان سوالات کو گول کر جاتے ہیں ۔ شیخ رشید 67برس کے ہو چکے ہیں اور اب ایک معروف

ماہر علم نجوم نے شیخ رشید کی شادی کی پیش گوئی کر کے سب کو حیران کر دیا ہے۔ قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق معروف پامسٹ شوکت نے پیش گوئی کی ہے کہ شیخ رشید 2019ء کے وسط یا آخر پر اپنی ایک دیرینہ دوست سے شادی کر لیں گے۔شادی کسی بھی طرح خفیہ نہیں ہو گی۔پامسٹ نے شیخ رشید کی ممکنہ دلہن کا نام نہیں بتایا تاہم یہ بھی کہا ہہ ان کا تعلق راولپنڈی یا اسلام آباد سے نہیں ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…