جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

تبدیلی آگئی، پشاور کے کالج میں سینئر طلباء نے فرسٹ اےئر کے طالب علم کے گلے میں جوتے ڈال کر گھما یا اور زبردستی لپ اسٹک بھی لگائی گئی ،انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 5  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(آن لائن)مستقبل کے معماروں کے گلے میں میڈل کے بجائے جوتوں کے ہار پہنا دےئے گئے، پشاور کے کالج میں سینئر طلباء نے فرسٹ اےئر کے طالب علم کے گلے میں جوتے ڈال کر گھما یا اور زبردستی لپ اسٹک بھی لگائی گئی طالب علم نے دل برداشتہ ہو کر تعلیم ترک کرنے پر غور شروع کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے کالج میں مذاق کی آڑ میں فرسٹ اےئر کے طالب علم کے ساتھ تضحیک آفیسر اور غیر انسانی سلوک کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی جس میں سینئر طلباء نے

میٹرک کے بعد فرسٹ اےئر میں داخلہ حاصل کرنے والے طالب علم کے گلے میں جوتے ڈال کر گھمایا گیا اورزبردستی لب اسٹک بھی لگائی گئی خدشہ ہے کہ اس غیر انسانی اور تضحیک آمیز رویے کے باعث دل برداشتہ ہو کر فرسٹ اےئر کا طالب علم تعلیم ترک ہی نہ کر دے۔ جبکہ کالج انتظامیہ نے کسی بھی قسم کی کارروائی نہیں جو کہ تحریک انصاف کی حکومت کے لئے سوالیہ نشان ہے۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…