منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

صدارتی انتخاب،رانا مشہود خان کو روک دیا گیا ،تحریک انصاف کی خاتون رکن اسمبلی ’’نجومی‘‘ بن گئیں

datetime 4  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور( آئی این پی) مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی رانا مشہود خان کو کارڈ نہ ہونے کی وجہ سے ووٹ دالنے سے روک دیا ۔تفصیلات کے مطابق دوبارہ اسمبلی سیکیورٹی چیمبر میں گئے اپنا کارڈ لے کر واپس آئے پھر ان کو ووٹکاسٹ کرنے دیا گیا۔ پنجاب اسمبلی میں صدارتی انتخابات کے موقعہ پر تحریک انصاف کی خاتون رکن اسمبلی سعدیہ سہیل رانا پامسٹ بن گئیں۔صدارتی انتخاب میں ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے آنے والی رکن اسمبلی پنجاب اسمبلی کے احاطے میں خواتین کے ہاتھ دیکھتی رہیں اس دوران انہوں نے ایک خاتون کو جلدشادی کی خوشخبری بھی سنائی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…