منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

جب ہماری دنیا چھوٹی تھی! وزیر اعظم عمرا ن خان کی نو منتخب صدر عارف علوی کو دلچسپ طریقے سے مبارکباد،ٹوئٹر پر ایسی چیز شیئر کردی کہ فوراً ہی وائرل ہوگئی

datetime 4  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)جب ہماری دنیا چھوٹی تھی! وزیر اعظم عمرا ن خان کی نو منتخب صدر عارف علوی کو دلچسپ طریقے سے مبارکباد،ٹوئٹر پر ایسی چیز شیئر کردی کہ فوراً ہی وائرل ہوگئی، وزیر اعظم عمرا ن خان نے نو منتخب صدر عارف علوی کو صدر مملکت منتخب ہونے پر خوشی کا اظہار کیا ۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے بھی ڈاکٹر عارف علوی کے صدر مملکت منتخب ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے نومنتخب صدر کے ساتھ کئی سال پرانی تصویر شیئر کرتے ہوئے ٹویٹ میں کہا کہ’’جب ہماری دنیا چھوٹی تھی! ڈاکٹر علوی کو صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دیتا ہوں‘‘۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…