پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

سفارتی تعلقات پر جمی برف پگھلنے کی امید روشن ،پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑا مسئلہ حل ہونے کے قریب

datetime 4  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(سی پی پی)اسلام آباد کلب کی رکنیت کے لیے بھارتی سفارتکاروں کی درخواستوں پر پاکستان کا جلد این او سی جاری کرنے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی حکومت، پاکستان کے دفتر خارجہ میں گزشتہ9ماہ سے زیر التوا اسلام آباد کلب کی رکنیت کے لیے بھارتی سفارتکاروں کی درخواستوں پر جلد این او سی جاری کردیا جائیگا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ان درخواستوں میں بھارتی ہائی کمشنر

اجے بساریہ کی درخواست بھی شامل ہے۔اسلام آباد کلب کی رکنیت پاکستان میں تعینات غیر ملکی سفارتکاروں کے لیے اہم حیثیت رکھتی ہے۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں نئی حکومت کے قیام کے بعد پاک بھارت سفارتی تعلقات پر جمی برف پگھلنے کی امید روشن ہوگئی ہے۔پاکستان نے بھارتی سفارتکاروں کی رکنیت کے عوض بھارت سے دہلی کلب میں پاکستانی سفارتکاروں کے لیے یکساں سہولیات کا مطالبہ کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…