بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

شہبازشریف کو ایک اور بڑا جھٹکا، جانتے ہیں ا نہیں کس بڑے عہدے سے محروم کیا جارہا ہے؟

datetime 4  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ  ڈیسک)پی اے سی کی سربراہی  شہباز شریف کو نہ دئیے جانے کا امکان ۔تفصیلات کے مطابق  ن لیگ جو سابقہ حکمران جماعت رہی ہے،اس مرتبہ اپوزیشن میں بیٹھی ہوئی ہے۔مسلم لیگ ن کے صدر  شہباز شریف اس وقت قومی اسمبلی میں پاکستان کی دوسری بڑی سیاسی جماعت کے سربراہ ہونے کے ساتھ ساتھ اپوزیشن لیڈر بھی ہیں۔عموماً پبلک اکاونٹس کمیٹی کی سربراہی اپوزیشن لیڈر کو ملتی ہے تاہم پبلک اکاونٹس کمیٹی کی سربراہی بھی شہباز شریف کو نہ دئیے جانے کا امکان پیدا

ہو گیا۔پارلیمانی ذرائع کے مطابق قواعد میں کہیں بھی یہ موجود نہیں کہ پی اے سی کا چیئرمین قائد حزب ہی اختلاف ہوگا تاہم سابقہ دو حکومتوں ن لیگ اورپی پی کے دور میں پی اے سی کے چیئرمین قائد حزب اختلاف رہے ہیں۔ 16مئی 2006 کو پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن میں پی اے سی کی چیئرمین شپ قائد حزب اختلاف کو دینے کے حوالے سے فیصلہ ہو اتھا ، جس کی تحریک انصاف پابند نہیں۔  پی اے سی کی صدارت شہباز شریف کو دینے کا مطلب ہو گا کہ وہ اپنی ہی حکومت کے مالی حسابات کو نمٹائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…