اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

مریم نواز کی تعلیمی قابلیت سامنے آگئی،نیا انکشاف کردیا گیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار حسن نثار نے کہا ہے کہ  خدا کا واسطہ ہے ان بچوں کے حال پررحم کھاؤ، جن کومریم نواز پڑھائیں گی، یہ وہی خاتون ہیں جنہوں نے کہا تھا کہ پاکستان میں کوئی جائیداد نہیں ہے پتہ نہیں کہاں سے نکال لاتے ہیں، قدم قدم پرجھوٹ، عدالت میں جعلی دستاویزات جمع کروانا، مریم نواز کا بطور طالبعلم کیریئربھی

بڑا مایوس کن رہا ہے۔زبردستی میڈیکل کالج میں گھسنا پھر ادھر سے چھوڑ جاناکبھی کچھ کہنا کبھی کچھ کہنا،انہوں نے صدارتی الیکشن سے متعلق کہا کہ جن کو عوام نے مسترد کردیا ان کوچاہیے کہ لوگوں کی جان چھوڑ دیں۔ اعتزاز احسن اور عار ف علوی کی طرف آئیں تومجھے بڑا اچھا شگون لگا۔کہ ہم کودوبرائیوں میں سے ایک کا انتخاب نہیں کرنا پڑ رہا بلکہ دو اچھائیوں میں ایک کا انتخاب کیا جائیگا۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…