بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

تربیلا ڈیم میں جمع ریت نکالنے کیلئے چین پاکستان کی مدد کیلئے آگیا دنیا کا سب سے بڑا حیرت انگیز آلہ نصب، یہ کیسے کام کرتا ہے؟

datetime 4  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تربیلا ڈیم میں جمع ریت کو نکالنے کیلئے چین پاکستان کی مدد کیلئے آگیا، ڈیم سے ریت نکالنے کیلئے دنیا کا سب سے بڑا آلہ نصب کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق چین نے تربیلا ڈیم سے ریت نکالنے کےلئے دنیا کا سب سے بڑاآلہ نصب کردیا ہے ۔آسٹرا نامی آلے کی لمبائی 120 میٹر ہے ،جس کی مدد سے تربیلا ڈیم میں جمع ریت کو اسٹیل پائپ سے کھینچ کر نکلا جائے گا۔ریت نکالنے میں مدد گار آلے کی تربیلا ڈیم میں تنصیب سے بجلی کی پیداوار میں 1اعشاریہ14 ملین کلوواٹ اضافہ ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…