بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

شرجیل میمن نے شراب پی رکھی تھی یا نہیں؟ بلڈ ٹیسٹ کی رپورٹ سامنے آگئی،سنسنی خیز انکشافات

datetime 3  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کے سابق صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن کے خون کے ٹیسٹ کی رپورٹ سامنے آگئی جس کے مطابق شرجیل میمن نے شراب نہیں پی تھی ۔نجی ٹی وی کے مطابق شرجیل میمن کے خون ٹیسٹ کی رپورٹ کراچی کے 2بڑے ہسپتالوں میں بھی بھیجی گئی تھی جس کی رپورٹ سامنے آگئی ہے۔

جس کے مطابق شرجیل میمن نے شراب نہیں پی تھی ۔ ٹیسٹ رپورٹ میں شراب پینے کے کوئی شواہد نہیں ملے ۔واضح رہے کہ ہفتے کے روز چیف جسٹس نے نجی ہسپتالوں کا دورہ کیا تھا اور  شرجیل میمن کے کمرے میں چھاپے کے دوران وہاں سے شراب کی بوتلیں ،منشیات،سگریٹ کے پیکٹس برآمد ہوئے تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…