بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

غیر ملکی مہمانوں کو لانے لے جانے کیلئے کیا رینٹ اے کار کا سہارا لیا جائیگا؟ زیادہ اخراجات ہوئے تو ذمہ دار کون ہو گا ؟عمران خان کے فیصلے پرسخت ردعمل

datetime 3  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(سی پی پی)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے وزیراعظم عمران خان کی سادگی مہم پرتنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیا غیرملکی مہمانوں کو لانے کیلئے’’رینٹ‘‘ پر گاڑیاں لی جائینگی؟۔ٹوئٹر پر خواجہ سعد رفیق نے نیلامی کے لیے پیش کی جانے والی قیمتی گاڑیوں کے اشتہار پر اپنے ردعمل

میں کہا کہ زیادہ پرانی گاڑیوں کی نیلامی کرو مگر سچ بول کر ، پروٹوکول کی نسبت یہ استعمال شدہ گاڑیاں بیچی گئیں تو ان کی قیمت کم ملے گی ، نقصان کا ذمہ دار کون ہو گا ؟؟ غیر ملکی مہمانوں کو لانے لے جانے کے لئے کیا رینٹ اے کار کا سہارا لیا جائے گا؟ زیادہ اخراجات ہوئے تو ذمہ دار کون ہو گا ؟۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…