اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

عمران خان اور امریکی وزیر خارجہ کے درمیان دہشتگردوں کیخلاف فیصلہ کن کارروائی کے حوالے سے گفتگوہوئی تھی یا نہیں؟امریکی سچے نکلے، نئے پاکستان والوں کو کہیں کا نہ چھوڑا،امریکہ گفتگو کا ریکارڈ سامنے لے آیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کیساتھ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی ٹیلیفونک گفتگو میں دہشتگردوں کے خلاف فیصلہ کارروائی کے حوالے سے بات ہوئی تھی یا نہیں، پاکستان کے انکار کرنے پر امریکہ نے نئے پاکستان کی حکومت کو کہیں کا نہیں چھوڑا، گفتگو کا تحریری ریکارڈ بھیج دیا۔ اس بات کا انکشاف پاکستان کے مؤقر انگریزی اخبار ’’دی نیشن‘‘کی رپورٹ میں کیا گیا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے تحریری ریکارڈ سے حکومت کو شرمندگی ہوئی ہے۔امریکی دفتر خارجہ کی طرف سے بیان میں کہا گیا تھا کہ پومپیو نے عمران کے ساتھ بات چیت کے دوران دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا ذکر کیا تھا، پاکستانی وزارت خارجہ کے سینئر عہدیداروں کا کہنا ہے حکومت نے پومپیو کےدورے سے قبل ہی اس ایشو کو دفن کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…