پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

’’حکومت کے سرکاری تقریبات میں سادگی کی ہدایات پر عملدرآمد شروع ہو گیا‘‘وزارت تعلیم کی طرف سے ایچ ای سی میں منعقد کی گئی بریفنگ کے دوران مہمان حیرت زدہ

datetime 30  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی) حکومت کی جانب سے سرکاری تقریبات میں سادگی کی ہدایات پر عملدرآمد شروع ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت تعلیم کی طرف سے ایچ ای سی میں منعقد کی گئی بریفنگ کے دوران مہمانوں کی تواضع صرف چائے اور بسکٹ سے کی گئی۔ بریفنگ میں وزیر تعلیم شفقت محمود

اور سیکرٹری تعلیم کی بھی شرکت کی۔ مہمان خصوصی کو بھی چائے بسکٹ پیش کئے گئے جبکہ منرل واٹر کی جگہ فلٹر واٹر پیش کیا گیا۔ مہمانوں کی طرف سے حکومتی ہدایات پر عملدرآمد کو سراہا گیا ہے ۔وفاقی وزیر تعلیم کو ایچ ای سی کو درپیش چیلنجز اور کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…