منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

سعودی بادشاہ شاہ سلمان کی جانب سے پاکستانیوں کیلئے بڑی تعداد میں کونسا تحفہ بھیج دیا گیا؟

datetime 9  اگست‬‮  2018 |

قصور(این این آئی)ڈپٹی کمشنر قصوررانا محمد ارشد نے سعودی حکومت کی جانب سے بھیجی گئی کھجوریں مستحقین میں تقسیم کیں ۔ تفصیل کے مطابق سعودی فرماں روانے حکومت پاکستان کو کھجوریں تحفے میں بھیجیں جنہیں مستحقین میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا گیا اور اس سلسلے میں محکمہ سوشل ویلفیئر کی جانب سے ضلع قصور کے مستحقین کی لسٹ مرتب کی گئی اور ڈپٹی کمشنر قصور رانا محمد ارشد نے سعودی حکومت کی جانب سے تحفے میں بھیجی گئی کھجوریں مستحقین میں تقسیم کیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…