منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

’’نواز شریف کے استقبال کیلئے جانا حج کے برابر ثواب ہے‘‘ رانا ثناء اللہ کو گستاخانہ الفاظ مہنگے پڑ گئے، بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 8  اگست‬‮  2018 |

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر رانا ثناء اللہ کے خلاف ایڈیشنل سیشن جج لاہور کی عدالت میں مقدمے کے اندراج کے لیے درخواست دائر کردی گئی، ایک شہری ایوب کی جانب سے دائر کی جانب اندراج مقدمہ کی درخواست پر ایڈیشنل سیشن جج لاہور نے ن لیگ کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر رانا ثناء اللہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر تھانہ سول لائنز کے ایس ایچ او سے رپورٹ طلب کر لی ہے، شہری نے اپنی درخواست میں موقف اختیار کرتے ہوئے لکھا کہ ن لیگ

کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی پاکستان آمد کے موقع پر رانا ثناء اللہ نے بیان دیا تھا کہ نواز شریف کے استقبال کے لیے جانا حج کے برابر ثواب ہے، شہری نے درخواست میں موقف اختیار کرتے ہوئے مزید کہا کہ رانا ثناء اللہ کے اس بیان سے مسلمانوں کے مذہبی جذبات مجروح ہوئے ہیں، رانا ثناء اللہ کا یہ اقدام 295 اے کے زمرے میں آتا ہے اس وجہ سے رانا ثناء اللہ کے خلاف عدالت مقدمہ درج کرنے کا حکم دے، واضح رہے کہ عدالت نے تھانہ سول لائنز کے ایس ایچ او سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…