منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

عہدے کم اورامیدوارزیادہ، تحریک انصاف کی مرکزی قیادت شدیدمشکل میں آگئی، سفارشی افرادنے بنی گالااورپی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کو سرپرائز دے دیا

datetime 8  اگست‬‮  2018 |

کراچی (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کو اپناوزیراعظم لانے کے لئے مسلم لیگ (ن) علاوہ تمام ہی سیاسی جماعتوں سے رابطے کررہی ہے اورپی ٹی آئی قیادت کی کوشش ہے کہ کسی طرح اعدادکوپوراکیاجاسکے،جس کے لئے کپتان نے ماضی کے سخت مخالفین کوبھی گلے لگالیاہے اورانھیں حکومت میں ساتھ لیکرچلنے کایقین بھی دلادیا۔

بظاہرتمام وزارتوں اورمشیران کے لئے ان کی اپنی ہی جماعت میں امیدواروں کی ایک فوج ظفرموج موجودہے جومن پسندعہدے حاصل کرنے کے لئے عمران خان کی رہائش گاہ پرروزانہ کی بنیادپرپہنچتی ہے اورکپتان کے رفقاسے اس بارے میں درخواستیں کی جارہی ہیں۔ تحریک انصاف نے گنتی پوری کرنے کی غرض سے سندھ میں جی ڈی اے ،ایم کیوایم پنجاب میں ق لیگ ،کے پی کے اوربلوچستان میں وہاں کی چھوٹی بڑی جماعتوں سے رابطے کئے ہیں اوران رابطوں میں تمام ہی جماعتوں کے رہنماؤں اورقائدین کوحکومت میں ساتھ شامل ہونے کی دعوت بھی دی ہے۔ تحریک انصاف حکومت میں عہدے کم اورامیدوارزیادہ ہوگئے ہیں،بعض ایسے بھی رہنماہیں جوانتخابات میں ہارچکے ہیں یاٹکٹ سے محروم رہے ہیں وہ بھی اس قطارمیں موجودہیں۔پی ٹی آئی کے اہم رہنمانے بتایاکہ موجودہ صورت حال میں عمران خان پارٹی کے بعض رہنماؤں سے شدید نالاں ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کو اپناوزیراعظم لانے کے لئے مسلم لیگ (ن) علاوہ تمام ہی سیاسی جماعتوں سے رابطے کررہی ہے اورپی ٹی آئی قیادت کی کوشش ہے کہ کسی طرح اعدادکوپوراکیاجاسکے،جس کے لئے کپتان نے ماضی کے سخت مخالفین کوبھی گلے لگالیاہے اورانھیں حکومت میں ساتھ لیکرچلنے کایقین بھی دلادیا۔بظاہرتمام وزارتوں اورمشیران کے لئے ان کی اپنی ہی جماعت میں امیدواروں کی ایک فوج ظفرموج موجودہے جومن پسندعہدے حاصل کرنے کے لئے عمران خان کی رہائش گاہ پرروزانہ کی بنیادپرپہنچتی ہے اورکپتان کے رفقاسے اس بارے میں درخواستیں کی جارہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…