جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

کراچی میں 7سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کے معاملے میں ملوث ملزم نے عدالت کے روبرو اعتراف جرم کرلیا ،لرزہ خیز انکشافات

datetime 8  اگست‬‮  2018 |

کراچی (این این آئی) کراچی میں 7سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کے معاملے میں ملوث ملزم نے عدالت کے روبرو اعتراف جرم کرلیا ہے ۔بدھ کو ملیر کورٹ میں 7سالہ بچی کائنات سے زیادتی اور قتل کے معاملے کی سماعت ہوئی ۔عدالت کے روبرو مقتولہ کے بہنوئی عارف شاہ نے بیان قلمبند کراتے

ہوئے اعتراف جرم کرلیا ۔ملزم نے بیان میں کہا کہ وہ مقتولہ کے ساتھ زیادتی کرتا تھا اور مزاحمت پر پائپ سے مارتا تھا ۔بچی سے زیادتی کے معاملے پر میرا اپنی بیوی سے بھی جھگڑا ہوا تھا ۔مقتولہ کو زیادتی کے بعد تشدد کرکے قتل کیا ۔ملزم کے خلا ف تھانہ سچل میں مقدمہ درج ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…