جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

عوام کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری،پاکستان کے بڑے صوبے میں خام تیل اور گیس کے ذخائر دریافت،یومیہ کتنی کیس اور خام تیل حاصل ہوگا،تفصیلات جاری

datetime 8  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی) سندھ کے ضلع سجاول میں خام تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ وزارت توانائی کے مطابق ابتدائی طور پر یومیہ 32 لاکھ مکعب فٹ کیس اور 475 بیرل خام تیل حاصل ہوگا۔

وزارت توانائی کے مطابق تیل اور گیس کی دریافت ملک میں توانائی بحران کے خاتمے میں معاون ثابت ہوگی۔ نگران وزیر توانائی سید علی ظفر نے پاکستان پٹرولیم کو تیل وگیس کی دریافت پر مبارکباد دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…