جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

انسداد دہشتگردی عدالت نے ہوائی فائرنگ اور پولیس اہلکاروں پرتشدد کے الزام میں گرفتار تحریک انصاف کے نو منتخب رکن اسمبلی ندیم عباس بارا سمیت 8ملزمان کوفیصلہ سنادیا

datetime 8  اگست‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی) انسداد دہشتگردی عدالت نے ہوائی فائرنگ اور پولیس اہلکاروں پرتشدد کے الزام میں گرفتار تحریک انصاف کے نو منتخب رکن اسمبلی ندیم عباس بارا سمیت 8ملزمان کی ضمانت منظور کر لی ۔ گزشتہ روز سماعت کے دوران وکلاء کے دلائل کے بعد انسداد دہشتگردی عدالت نے

ندیم عبا س بارا سمیت 8ملزمان کو 50،50مچلکوں کے عوض رہا کرنے کے احکامات جاری کردئیے ۔نو منتخب رکن اسمبلی ندیم عباس بارا سمیت دیگر ملزمان کے خلا ف تھانہ ہنجر وال پولیس نے ہوائی فائرنگ اور اہلکاروں پر تشد دکے الزام میں مختلف فعات کے تحت مقدمہ درج کر رکھا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…