جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

یہ شخص تو رکن پارلیمنٹ نہیں بن سکتا وزیراعظم کیسے؟ افتخارچودھری نے عمران خان کو حلف اُٹھانے سے روکنے کیلئے ایسا کام کردیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا،کھلاڑی پریشان

datetime 8  اگست‬‮  2018 |

کراچی (این این آئی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے لیے ایک اور مشکل،عمران خان کی بحیثیت وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست سندھ ہائی کورٹ میں دائر کردی گئی۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی وزیراعظم تقرری کو سندھ ہائی کورٹ مین چیلنج کردیاگیاہے۔سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کے سیکرٹری کی جانب سے درخواست دائر کی گئی۔درخواست میں ایڈووکیٹ عبدالوہاب بلوچ نے موقف اختیار کیا کہ درخواست کے فیصلے تک عمران خان کو

حلف اٹھانے سے روکا جائے۔بعدازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایڈووکیٹ عبدالوہاب نے کہاکہ ہمارا موقف ہے کہ عمران خان 62 ایف ون کے تحت نااہل ہیں اس لیے وہ پارلیمنٹ کے رکن نہیں بن سکتے۔اس کیس کو ہم ہر فورم پر لیکر جائیں گے۔ہم نے پٹیشن کیساتھ امریکی عدالت کا فیصلہ بھی منسلک کردیاہے۔انہوں نے کہا کہ عدالت عظمی کے فیصلے تک ہم خود اس کیس کی پیروی کرتے رہیں گے۔انہوں نے کہاکہ عمران خان جب رکن بننے کے اہل نہیں تو وزیراعظم کیسے بن سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…