جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

پی کے 4 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی مکمل،نتیجہ دیکھ کر امیر مقام ہکا بکا

datetime 8  اگست‬‮  2018 |

سوات (سی پی پی)خیبرپختونخوا کے حلقے پی کے 4 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں ن لیگ امیر مقام پھر ہار گئے۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام نے پی کے 4 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیلئے درخواست دائر کر رکھی تھی جس میں دونوں امیدواروں کی موجودگی میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی گئی ۔الیکشن کمیشن کے مطابق پی ٹی آئی کے عزیزاللہ گران کی جیت برقرارہے جبکہ پی کے4پرامیرمقام دوسرے نمبرپر رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…