منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

دہشتگردوں کو پناہ دینے کا الزام، ایم کیو ایم کے مرکزی رہنماء سمیت 3 ملزمان پر ترمیمی فرد جرم عائد کردی گئی،ملزمان کا صحت جرم سے انکار

datetime 7  اگست‬‮  2018 |

کراچی (آئی این پی) کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے ایم کیوایم مرکز نائن زیرو میں دہشتگردوں کو پناہ دینے کے معاملے پر عامر خان سمیت 3 ملزمان پر ترمیمی فرد جرم عائد کر دی۔کراچی کے علاقے عزیزآباد نائن زیرو میں دہشت گردوں کو پناہ دینے سے متعلق کیس کی سماعت منگل کو ہوئی،

جہاں متحدہ رہنماء عامرخان، منہاج قاضی اور رئیس مما پر ترمیمی فرد جرم عائد کی کی گئی۔ملزمان نے صحت جرم سے انکار کر دیا جبکہ عدالت نے گواہوں اور تفتیشی افسر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت 21 اگست تک ملتوی کر دی۔مقدمے میں دیگر ملزمان عمران اعجاز نیازی اور نعیم کو اشتہاری قرار دیا جاچکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…