بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عمران خان سے سربراہ جمہوری وطن پارٹی شاہ زین کی ملاقات، وزیر اعظم کے انتخاب میں حمایت کااعلان ،بڑا مطالبہ تسلیم کرلیاگیا

datetime 7  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے سربراہ جمہوری وطن پارٹی شاہ زین نے ملاقات کی اور اپنے مطالبات عمران خان کے سامنے رکھے ، عمران خان کی جانب سے تمام جائز مطالبات تسلیم کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی ۔ منگل کو بنی گالہ میں عمران خان سے شاہ زین بگٹی نے ملاقات کی ۔ ملاقات میں شاہ زین بگٹی نے اپنے مطالبات عمران خان کے سامنے رکھے ۔ عمران خان نے تمام جائز مطالبات تسلیم کرنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے

لوگوں کا احساس محرومی ختم کریں گے ،بلوچستان کو قومی دھارے میں لائیں گے ۔ رہنما پی ٹی آئی جہانگیر بھی ملاقات میں چیئرمین تحریک انصاف کے ہمراہ موجود تھے ۔ عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ زین بگٹی نے کہا کہ وزیراعظم کیلئے عمران خان کی حمایت کریں گے ، عمران خان سے بلوچستان کی صورتحال اور بگٹی قبائل کی بلوچستان میں واپسی پر بات چیت ہوئی ۔ انہوں نے کہا کہ کچھی کینال پراجیکٹ سمیت دیگر امور پر بھی عمران خان سے گفتگو ہوئی ہے



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…