منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

صرف 3مہینے کا نوٹس،خیبرپختونخوا میں پہلے جو ہوتا رہا اب ایسا نہیں ہوگا، عمران خان نے وزیراعلیٰ اور وزراء کے بارے میں بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 7  اگست‬‮  2018 |

پشاور(آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خیبر پختونخوا میں وزیراعلیٰ اور وزراء کی کارکردگی کو خود مانیٹر کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایک مانیٹرنگ کمیٹی بنائیں گے جو انہیں 3ماہ بعد وزرا کی کارکردگی سے آگاہ کر یگی ۔ منگل کو ذرائع کے مطابق عمران خان نے

خیبر پختونخوا میں وزیراعلیٰ اور وزرا کیلئے پروبیشن پالیسی کا اعلان کردیا ہے۔ عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ اور وزرا کی کارکردگی 3ماہ تک خود دیکھیں گے۔ وزرا کی کارکردگی دیکھنے کیلئے مانٹرنگ کمیٹی بنائیں گے تاہم تاحل وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کیلئے کوئی نام تجویز نہ کیا گیا۔ )

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…