پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

ہمیں آپ کی ہر شرط منظور ہے، تحریک انصاف نے ایم کیو ایم کے بعد ایک اور بڑی جماعت کو حکومت سازی کیلئے بڑی آفر کر دی

datetime 7  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عمران خان کو اختر مینگل کے 6نکات پر بریفنگ دی‘ عمران خان نے چھ نکات پر آمادگی ظاہر کردی‘ عمران خان اور اختر مینگل کی ملاقات جلد ہوگی۔ منگل کو تحریک انصاف نے اختر مینگل کے چھ نکات پر اتفاق کرلیا۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ عمران خان کو اختر مینگل کے چھ نکات پر بریفنگ دی عمران خان نے چھ نکات پر آمادگی ظاہر کردی۔ عمران

خان اور اختر مینگل کی ملاقات جلد ہوگی۔ شاہ زین بگٹی سے بھی بات چیت جاری ہے ان چھ نکات میں بی این پی کے مطابق بلوچستان میں لاپتہ افرادکیلئے وفاقی حکومت کردار ادا کرے گی‘ بلوچستان میں حکومت سازی کے لئے تحریک انصاف بی این پی سے مشاورت کرے گی‘ بلوچستان کی عوام کی ترقی کے لئے صوبائی حکومت کو وفاقی حکومت خصوصی پیکج دے گی‘ سی پیک منصوبے پر عمل درآمد کے لئے اقدامات کئے جائیں گے شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…