جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

عبدالعلیم خان نے پیشی کی تاریخ سے سے دوروز قبل ہی نیب کو سرپرائز دے دیا

datetime 6  اگست‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی) تحر یک انصاف سنٹر ل پنجاب کے صدر علیم خان پیشی کی تاریخ سے سے دوروز قبل نیب کے روبرو پیش ہومتعلقہ ریکارڈ جمع کروادیا ۔ترجمان نیب نے بتایا کہ تحریک انصاف کے رہنما عبد العلیم نیب آفس لاہور میں قبل ازوقت پیش ہوگئے اور نیب کی ٹیم کو متعلقہ ریکارڈ جمع کروادیا ہے ۔ ترجمان نیب کے مطابق علیم خان اپنی پیشی کی تاریخ 8اگست سے قبل خود ہی پیش ہوئے

اور نیب کو متعلقہ ریکارڈ جمع کروایا۔ اپنے بیان میں علیم خان نے کہا ہے کہ میں خود ہی دوروز قبل پیش ہو گیا ہوں اور نیب حکام نے مجھے سے جو تفصیلات اور دستاویزات مانگی تھیں پیش کردی ہیں جبکہ نیب کی جانب سے مجھے 8اگست کو بلایا گیا تھا ۔ انہوں نے کہا کہ 8اگست کو تحریک انصاف پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہے اس لئے میں 8اگست کو نہیں پیش ہو سکتا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…