پیر‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2026 

ملیحہ لودھی اب پاکستان کی اقوام متحدہ میں مستقل مندوب برقرار رہیں گی یا نہیں؟عمران خان سے ملاقات کے بعد تحریک انصاف نے بڑا فیصلہ سنادیا

datetime 6  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد ( آن لائن) پی ٹی آئی کی حکومت نے بھی ملیحہ لودھی کو ہی اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق  عام انتخابات کے میں پاکستان تحریک نصاف (پی ٹی آئی) کی جیت کے بعد مختلف عہدوں پر استعفوں کا سلسلہ جاری ہے جن میں مختلف ممالک میں تعینات پاکستانی سفراء4 بھی شامل ہیں جو چند دن میں ہی اپنے استعفے پیش کر دیں گے۔اقوام متحدہ میں تعینات پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی کا نام بھی ان افراد

کی فہرست میں شامل ہے جو اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کیلئے پاکستان پہنچ چکی ہیں ۔ تاہم پی ٹی آئی کی حکومت نے بھی ملیحہ لودھی کو ہی اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو فی الوقت اپنے استعفے کیلئے پاکستان میں ہیں۔ ملیحہ لودھی چند روز میں اپنا استعفیٰ بھی پیش کر دیں گی تاہم انہیں اس عہدے پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔یاد رہے ایک روز قبل ملیحہ لودھی چیرمین پی ٹی آئی عمران خان سے بھی ملاقات کرچکی ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…