ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

خورشید شاہ کی محسن داوڑ اور علی وزیر سے ملاقات ،سپیکر قومی اسمبلی کے انتخاب کیلئے حمایت کی درخواست،بڑی پیشکش کردی

datetime 6  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی میں سپیکر کے امیدوار پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ نے فاٹا سے نومنتخب ہونے والے 2آزاد ارکان سے ملاقات کی اور قومی اسمبلی میں سپیکر کے انتخاب کیلئے حمایت کی درخواست کی ہے۔ذرائع کے مطابق پیر کو گرینڈ اپوزیشن الائنس کی جانب سے قومی اسمبلی میں اسپیکر کیلئے نامزد پیپلزپارٹی

کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے فاٹا سے نومنتخب آزاد ارکان محسن داوڑ اور علی وزیر سے ملاقات کی ۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں خورشید شاہ نے دونوں ارکان سے قومی اسمبلی میں اسپیکر کے انتخاب میں حمایت کی درخواست کی جبکہ خورشید شاہ نے دونوں آزاد ارکان کو اپوزیشن اتحاد میں شمولیت کی بھی دعوت دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…