بدھ‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2026 

بر طانیہ جانے والے پاکستانی اب گھر بیٹھے بھی ویز ے کی درخواست دے سکیں گے،تمام کارروائی گھر پر ہی مکمل کی جائے گی، نئی سروس شروع

datetime 6  اگست‬‮  2018 |

اسلام آ با د (آ ئی این پی) برطانوی ہائی کمیشن نے اسلام آ با د میں نئے ویزا سنٹر کا افتتاح کر دیا ، پیر کو بر طا نو ی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے نئے ویزا سنٹر کا افتتاح کرتے ہو ئے کہا کہ سنٹر میں تمام سہولیات ایک ہی جگہ متعارف کروائی گئی ہیں، ویزا سنٹر بر طانیہ سفر کرنیوالوں کے لئے ایک منفرد اور بہترین تجربہ ہو گا،

ویزا سنٹر کے قیام سے ویزے کے عمل میں تیزی لائی جاسکے گی، کراچی، اسلام آباد اور لاہور کے صارفین کو موبائل ویزا کی سہولت مہیا کی گئی ہے، بر طانیہ جانے والے مسافر اب گھر بیٹھے بھی ویز ے کی درخواست دے سکیں گے، گھر سے بائیو میٹرک اور دوسری ضروری اور مطلوبہ کوائف مکمل کئے جا سکیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذاکرات کی اندرونی کہانی


پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…