منگل‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2026 

بشریٰ بی بی کی بیٹی کی بھی سیاست کے میدان میں دھماکہ خیز انٹری جانتے ہیں مہرو حیات نے کس پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا

datetime 6  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بیٹی مہروحیات نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ملک کے متوقع وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ان کی بیٹی نے بنی گالہ میں ملاقات کی۔

جس میں مہرو حیات کے ہمراہ فرح خان بھی موجود تھیں۔بشریٰ بی بی سے ملاقات میں ان کی بیٹی مہروحیات اور فرح خان نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی۔اس موقع پر بشریٰ بی بی نے کہا کہ خواتین کے مسائل حل کرنا ان کی اولین ترجیح ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذاکرات کی اندرونی کہانی


پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…