پیر‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2026 

اچانک ایک آزاد امیدوارجہانگیر ترین کا جہاز چھوڑ کر شہباز شریف سے ملاقات اور ن لیگ میں شمولیت کیلئے ماڈل ٹائون پہنچ گیا،جانتے ہیں یہ نو منتخب رکن اسمبلی کون ہے؟

datetime 6  اگست‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہبازشریف سے آزادامیدواررانا لیاقت نے ملاقات کر کے مسلم لیگ ن کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق پی پی 39 سے کامیاب امیدوار رانالیاقت نے صدر ن لیگ میاں شہبازشریف سے ماڈل ٹا ئو ن میں ملاقات کی ، رانا لیاقت نے مسلم لیگ ن کی قیادت پر بھرپوراعتماد کا اظہارکرتے ہوئے پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ اس موقع پر سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف بھی موجود تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…