جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

جبر، جھوٹ اور جعل سازی سے بنائی جانیوالی عمرانی حکومت غیر نمائندہ سعد رفیق پھٹ پڑے، بڑا دعویٰ کر دیا

datetime 6  اگست‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ جبر، جھوٹ اور جعل سازی سے بنائی جانیوالی عمرانی حکومت غیر نمائندہ، پاکستان کو آگے نہیں لے جاسکتی۔پیر کو اپنے ٹوئٹر پیغام میں سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ یہاں بے لوث خدمت اور قربانی کا صِلہ قتل ،جلاوطنی، جیل ،تشدد، بہتان اور پیشیاں ہمیشہ سے ہیں،اپنا موقف نہ بدلنے پر ،ہر قیمت پہلے بھی ادا کی اب بھی ادا کر رہے ہیں ،سانچ کو آنچ نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…