جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

ابرار الحق کا پھرانتخابات میں حصہ لینے کی خواہش کا اظہار ،کس حلقے سے انتخاب لڑنے کی تیاریاں شروع کردیں؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 5  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی( آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سماجی شخصیت و گلوگار ابرار الحق نے راولپنڈی کے حلقہ این اے60سے انتخابات میں حصہ لینے کی خواہش کا اظہار کر دیا جس کے لئے مرکزی قیادت سے ٹکٹ کے حصول کے لئے باقاعدہ رابطہ کیا جا ئے گا اس حوالے سے ابرار الحق نے راولپنڈی میں ملاقاتیں شروع کر دیں ، تفصیلات کے مطابق حنیف عباسی کو سزا ہو نے سے حلقہ این اے60کا انتخاب روک دیا گیا تھا جو اب ضمنی انتخابات میں

ہو گا ، اس حلقہ سے تحریک انصاف کے مرکزی راہنما سماجی شخصیت اور گلوکار ابرار الحق نے تحریک انصاف کے پلیٹ فارم سے الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے ابرار الحق اس حوالے سے راولپنڈی میں موجود ہیں اور اپنے ہم دوستوں سے ملاقاتیں کر رہے ہیں ابرار الحق راولپنڈی اسلام آباد میں تعلیم حاصل کر تے رہے ہیں اور سکستھ روڈپر رہائش تھی جبکہ ان کا سسرال بھی راولپنڈی میں ہے اسکے ساتھ ساتھ دوستوں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…