منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

بلوچستان میں مخلوط حکومت کا فارمولا طے پاگیا، 15رکنی کابینہ، بی اے پی، تحریک انصاف کو کتنی وزارتیں ملیں گی؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 5  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(آ ئی این پی)بلوچستان میں مخلوط حکومت کا فارمولا طے پاگیا، 15رکنی کابینہ، بی اے پی، تحریک انصاف کو کتنی وزارتیں ملیں گی؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں،بلوچستان میں مخلوط حکومت کا فارمولا طے پاگیا ہے،بلوچستان کابینہ 15ارکان پرمشتمل ہوگی، کابینہ میں 12 وزیر 3مشیرشامل کیے جائیں گے، بی اے پی کو 5 پی ٹی آئی کو 2 وزارتیں دی جائیں گی جب کہ ذرائع کے مطابق

اے این پی ، بی این پی عوامی وار ایچ ڈی پی کو ایک ایک وزارت ملے گی،2 وزارتیں بی اے پی میں شامل آزاد ارکان کو ملیں گی، تین مشیروں کافیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاق میں بی اے پی کوایک وزارت ملنے کا امکان ہے، بلوچستان عوامی پارٹی مرکزمیں پی ٹی آئی کی حمایت کرے گی جبکہ پی ٹی آئی بلوچستان میں بی اے پی کی حمایت کرے گی،

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…