جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

آئی ایم ایف سے متعلق امریکہ کے بیان پر تحریک انصاف کاشدید ردعمل سامنے آگیا

datetime 5  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی) تحریک انصاف کے رہنما عارف علوی نے کہاہے کہ آئی ایم ایف سے متعلق امریکہ کا بیان انتہائی نا مناسب ہے ، ایف بی آر میں اصلاحات بہت ضروری ہیں۔ایک انٹرویومیں عارف علوی نے کہاکہ آئی ایم ایف سے متعلق امریکہ کابیان انتہائی نامناسب ہے۔ آئی ایم ایف کے پا س جانے کا آپشن موجود ہے ۔

ایف بی آر میں اصلاحات بہت ضروری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کے عوام نے تحریک انصاف پر اعتماد کا اظہار کیاہے ۔گنتی کے دوران پولنگ ایجنٹس کو باہر نہیں نکالا گیا ۔ پولیس اور رینجرز نے مل کر کراچی میں امن قائم کیا ۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ 2013کے الیکشن میں 40پریزائیڈنگ آفیسرز کو غائب کردیا گیا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…