منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب میں حکومت سازی کیلئے عمران خان نے مشاورت مکمل کرلی،متوقع کابینہ کے نام سامنے آگئے

datetime 5  اگست‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی) پنجاب میں حکومت سازی کیلئے عمران خان نے مشاورت مکمل کرلی، وزیر اعلی پنجاب کا اعلان آج (سوموار) پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں متوقع ۔پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق پنجاب میں متوقع کابینہ کے لئے میاں محمود الرشید، ڈاکٹر یاسمین راشد، اسلم اقبال اور نذیر چوہان کے نام فائنل کیے گئے ہیں۔

میاں محمود الرشید ممکنہ سینئر وزیر، نذیر چوہان کو وزارت ہاسنگ دی جاسکتی ہے ڈاکٹر یاسمین راشد اگر وزیراعلی نہ بنیں تو محکمہ صحت کی وزیر بنایا جائے گااسلم اقبال کی وزارت کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔تحریک انصاف میں شامل ہونے والے آزاد امیدواروں کو بھی کابینہ میں شامل کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…