بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

عمران خان کو وزیراعظم بننے سے روکنے کے لئے آخری کارڈ بھی کھیل دیاگیا، ریحام خان کو استعمال کرتے ہوئے ایسا کام کیاجائے گا؟ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا،کپتان ششدر

datetime 5  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو وزرات عظمیٰ کے حلف سے روکنے کی درخواستوں پرسماعت (آج)پیر 6اگست کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوگی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق پی ٹی آئی چیئرمین کی نااہلی اور وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے سے روکنے کی متفرق درخواست کی سماعت کریں گے۔

شہدا فاؤنڈیشن کے حافظ احتشام کی جانب سے عمران خان کے خلاف دائرکی گئی درخواست میں وفاق،اسپیکر قومی اسمبلی،الیکشن کمیشن،وزارت خارجہ،عمران خان اور ریحام کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں بتایا گیا کہ عمران خان کو پٹیشن پر فیصلے تک وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے سے روکا جائے۔عمران خان 5 حلقوں سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے مگر وہ آئین کے آرٹیکل 62 کے تحت اہل نہیں،انہوں نے اپنے کاغذات نامزدگی میں حقائق چھپائے اور صرف دو بیٹوں سمیت ایک اہلیہ کو زیر کفالت ظاہر کیا۔عمران خان کے کاغذات نامزدگی میں ان کی مبینہ ناجائز بیٹی ٹیریان جیڈ وائٹ کا ذکر نہیں جو 1992 میں امریکی خاتون سیتا وائٹ کے بطن سے پیدا ہوئی۔درخواست میں کہا گیا کہ امریکی عدالت کے سامنے عمران خان نے ٹیریان کا باپ ہونے سے انکار نہیں کیاتھا۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو وزرات عظمیٰ کے حلف سے روکنے کی درخواستوں پرسماعت (آج)پیر 6اگست کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوگی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق پی ٹی آئی چیئرمین کی نااہلی اور وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے سے روکنے کی متفرق درخواست کی سماعت کریں گے۔شہدا فاؤنڈیشن کے حافظ احتشام کی جانب سے عمران خان کے خلاف دائرکی گئی درخواست میں وفاق،اسپیکر قومی اسمبلی،الیکشن کمیشن،وزارت خارجہ،عمران خان اور ریحام کو فریق بنایا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…