منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

وزیراعظم عمران خان کی تقریب حلف برداری میں بڑی تعداد میں کرکٹرز کو دعوت نامے، کس کس کو بلایاجارہاہے؟ نام سامنے آگئے

datetime 5  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کی تقریب حلف برداری کیلئے تیاریاں، عمران خان نے ورلڈکپ کی فاتح ٹیم کو بلانے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کی بطور وزیراعظم حلف برداری کی تقریب میں 1992 کا ورلڈ کپ جیتنے والی کرکٹ ٹیم کو مدعو کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ٗ تاریخ طے ہوتے ہی باضابطہ دعوت نامے جاری کیے جائیں گے۔ فیصل جاوید

کے مطابق ورلڈ کپ کی فاتح کرکٹ ٹیم کو بلانا عمران خان کی خواہش ہے۔1992 کی فاتح ٹیم میں شامل عامر سہیل، رمیز راجہ، زاہد فضل، انضمام الحق کو دعوت دی جائے گی۔ سلیم ملک، اعجاز احمد، معین خان، عاقب جاوید اور جاوید میانداد کو بھی انوائیٹ کیا جائے گا۔ مشتاق احمد، وسیم اکرم، اقبال سکندر اور وسیم حیدر کو بھی دعوت نامہ دیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…