جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت اور مشاورتی ٹیم نے فیصلے سنانا شروع کر دیے، سب سے پہلے نئے گورنر سندھ کے نام کا اعلان کر دیا گیا، اہم ترین رہنما کا نام فائنل

datetime 5  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے گورنر سندھ کے لیے تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل کا نام فائنل کر لیا ہے، اس بات کا انکشاف خرم شیر زمان نے کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے گورنر سندھ کے لیے عمران اسماعیل کا نام فائنل کر لیا ہے۔ واضح رہے کہ

عام انتخابات میں تحریک انصاف کی کامیابی کے بعد سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا، انتخابات میں کامیابی کے بعد تحریک انصاف نے مسلم لیگ (ن) کی جانب سے لگائے گئے سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں گورنرز کو ہٹانے کا فیصلہ کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…