اتوار‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2026 

انتخابات میں مبینہ دھاندلی ،(ن)لیگ نے ثبوت اکٹھے کر لئے،معاملہ الیکشن کمیشن نہیں بلکہ کہاں اٹھایا جائیگا؟پارٹی نے قانونی ٹیم تشکیل دیدی

datetime 5  اگست‬‮  2018 |

لاہور(سی پی پی)مسلم لیگ ن نے جنرل الیکشن 2018 کے دوران 38 حلقوں میں دھاندلی کے ثبوت اکٹھے کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ لیگی رہنما زاہد حامد کی سربراہی میں قانونی ٹیم تشکیل دیدی گئی ہے جس کے بعدآج(پیر کو) لاہورہائیکورٹ میں درخواست دائر کیے جانے کا امکان ہے۔

ن لیگ نے وائٹ پیپر جاری کرنے کا فیصلہ ہے جس میں 38 حلقوں میں دھاندلی کے حوالے سے ثبوت پیش کئے جائیں گے دوسری جانب مبینہ دھاندلی کا معاملہ عدالت لے جانے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے جس پر عملدرآمد کیلئے زاہد حامد کی سربراہی میں ایک قانونی ٹیم بھی تشکیل دیدی ہے جو متوقع طور پر لاہورہائیکورٹ میں درخواست دائر کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…