ہفتہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2026 

دبنگ انداز میں ڈالے پر بیٹھی یہ پاکستانی خاتون افسر کون ہے ؟ جان کر آپ بھی انہیں داد دیں گے

datetime 5  اگست‬‮  2018 |

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک )پشاور کینٹ کی دبنگ خاتون افسر مجسٹریٹ قرۃ العین وزیر ہیں جو کہ تجاوزات کیخلاف آپریشن کا معائنہ کر رہی ہیں ۔ خبر کی تفصیلات کے مطابق پشاور کینٹ کی دبنگ افسر قرۃ العین کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے اور عوام ان کےکام پر انہیں بڑھ چڑھ کر داد دے رہی ہے ۔ قرۃ العین نے پشاور میں

تجاوزات مافیہ اور ٹیکس نادہندہ اور غیر معیاری اشیا کی خریدو فروخت کرنے والوں کو ٹھیک کرنے کا عزم کر رکھا ہے ۔عوام کی سہولیات کو بہتر بنانے کیلئے اپنی ڈیوٹی کے دوران ڈالے پر بیٹھی خوش دکھائی دے رہی ہیں ۔ یاد رہے کہ قرۃ العین کا تعلق جنوبی وزیرستان سے ہے اور انہوں نے مئی میں پشاور کینٹ کی مجسٹریٹ کا عہدہ سنبھالا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…