ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

فیصلے کی گھڑی آگئی،عمران خان نے پارٹی کے تمام اراکین قومی اسمبلی کو طلب کرلیا، اہم ترین ہدایات جاری

datetime 4  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیاگیا ۔ترجمان تحریک انصاف کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس( آج) اتوار کو طلب کرلیاگیا جو دن 2 بجے یہاں مقامی ہوٹل میں منعقد ہوگا۔ترجمان تحریک انصاف نے بتایا کہ پارٹی کے

منتخب تمام اراکین قومی اسمبلی کو اجلاس میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں حکومت سازی اور کابینہ کی تشکیل سے متعلق حتمی مشاورت ہو گی اور اس حوالے سے اہم فیصلے بھی کیے جائیں گے ۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں عمران خان ارکان قومی اسمبلی کوحکومت سازی کے معاملے پر اعتماد میں بھی لیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…